نعل درآتش

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - بہت بے قرار، بہت مضطرب، گھبرایا ہوا، بے چین (کہتے ہیں کہ جادوگر گھوڑے کے استعمال شدہ نعل پر کسی کا نام لکھ کر آگ میں ڈالتے اور منتر پڑھتے ہیں تو وہ شخص بے قرار ہو جاتا ہے)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - بہت بے قرار، بہت مضطرب، گھبرایا ہوا، بے چین (کہتے ہیں کہ جادوگر گھوڑے کے استعمال شدہ نعل پر کسی کا نام لکھ کر آگ میں ڈالتے اور منتر پڑھتے ہیں تو وہ شخص بے قرار ہو جاتا ہے)۔